بھارت

بھارت میں کورونا وائرس کے 3,805نئے کیس رپورٹ، 26اموات

images (7)

نئی دہلی یکم اکتوبر(کے ایم ایس)بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 3,805نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی مجموعی تعداد 4,45,91,112ہو گئی۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک میں اس وقت کورونا کے فعال کیسز کی مجموعی تعداد38,293 ہے۔ کورونا سے مزید 26ہلاکتوں کے ساتھ وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 5,28,655تک پہنچ گئی ہے ۔ تازہ ہلاکتوں میں سب سے زیادہ 13ہلاکتیںریاست کیرالہ میں ہوئی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button