مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے پلوامہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

 

سرینگریکم اکتو بر(کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے جنوبی ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نکلورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا ۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار نوجوان شمیم صوفی ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ وابستہ تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button