بھارت

اترپردیش: ”اے ٹی ایس“ نے 8مسلمان گرفتار کر لیے

لکھنو12اکتوبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں انسداد دہشت گردی سکارڈ (اے ٹی ایس) نے آٹھ مسلمانوں کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔
اے ٹی ایس نے آٹھ مسلم نوجوانوں کو جماعت مجاہدین بنگلہ دیش سے وابستہ ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ گرفتار مسلمانو ں کی شناخت لقمان، قاری مختار، کامل ، محمدعلیم ،شہزار،علی نور، نوازش انصاری اور مدثر کے طورپر کی گئی ہے۔ اے ٹی ایس نے انکے پاس سے مبینہ طور پر جہادی لٹریچر ضبط کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button