جموں

سرینگر:بھارتی سی آ ر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑے سے ہلاک

جموں14اکتوبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کاایک اہلکار سرینگر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کلدیپ سنگھ نامی سی آر پی ایف اہلکار نے جمعرات کی شب سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی ۔ اسے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگرمنتقل کیاگیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔
ادھرجموں کے اضلاع سانبہ اور اودھمپور میں سڑک کے دو حادثات میں دو بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button