مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے تین نوجوان شہید کر دیے
جموں 03 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع پونچھ میں ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔
آخری اطلاعات تک آپریشن جاری تھا۔