مقبوضہ جموں و کشمیر
بھارتی پولیس نے بانڈی پور سے دو نوجوان گرفتار کر لئے
سرینگر07نومبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پور سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کہنوسہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔کشمیر زون کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جوازفراہم کرنے کے لئے دعویٰ کیا کہ یہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔