مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ میں بھارتی پولیس افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر08نومبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کپواڑہ میں بھارتی پولیس کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔
ضلع کے علاقے کرناہ میں تعینات ایک پولیس سب انسپکٹر کی طبیعت خراب ہونے پر اسے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنگڈار منتقل کیا گیا۔ تاہم اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ڈاکٹروں نے حرکت قلب بند ہونے کوپولیس افسر کی موت کی وجہ قرار دیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button