مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے جموں میں تین بے گناہ نوجوان گرفتار کر لئے

جموں09نومبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے بے گناہ کشمیریوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے آج جموں میں مزید تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
نوجوانوں کو جموں کے علاقے ناروال سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی پولیس نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لئے ان پرمجاہدین کے لئے کام کرنے کا الزام لگایاہے۔ مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ایک مذموم منصوبے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر اسی طرح کے الزامات پر نوجوانوں کو گرفتار کررہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button