خودکشیاں

مقبوضہ کشمیر : بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار کی خودکشی

سرینگر:
غیر قانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف کی159بٹالین کے اہلکار نے ضلع کے علاقے بوبیا میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 610ہو گئی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button