بھارت

موہن داس کرم چند گاندھی کے پڑ پوتے نے کرنسی نوٹوں سے مہاتما گاندھی کی تصویر ہٹا نے کا مطالبہ کردیا

وڈودرا،گجرات 22نومبر (کے ایم ایس)
بھارت میں موہن داس کرم چند گاندھی المعروف مہاتما گاندھی کے پڑپوتے تشار گاندھی نے کہا ہے کہ اگر ہندوستانی کرنسی نوٹوں سے گاندھی کی تصویر ہٹا دی جائے تو وہ حکومت کے شکر گزار ہوں گے۔
تشار گاندھی نے گجرات کے ضلع وڈودرا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگرحکومت کرنسی نوٹوں سے مہاتما گاندھی کی تصویر ہٹا دیتی ہے تو وہ اس کے شکرگزار ہوں گے کیونکہ نوٹوں پر صرف ان کی تصویر ہے نہ کہ موہن داس کرم چند گاندھی یا ان کی روح اور نہ ہی اس کے ذریعے انکے نظریے کی کوئی نمائندگی ہوتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ”موہن داس کرم چند گاندھی ایک نظریہ تھے، اس نظرئے کو لازوال رہنا چاہیے، ہمیں کرنسی نوٹوں پر ان کی تصویر کی ضرورت نہیں ہے…

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button