بھارت

اتر پردیش: ریل کی زد میں آنے سے مسلم سبزی فروس کی ٹانگین کٹ گئیں

لکھنو 04 دسمبر (کے ایم ایس): بھارتی ریاست اتر پردیش کے قصبے کانپور میں ایک نوجوان مسلم سبزی فروش کی اس وقت ریل کی ٹکر سے ٹانگیں کٹ گئیں جب وہ پولیس اہلکاروں کی طرف سے پٹری پر پھنکا جانے والا اپنا ترازو اٹھا رہا تھا۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ کانپور کے علاقے صاحب نگر کا رہائشی 18 سالہ ارسلان جی ٹی روڈ کے کنارے سبزی فروخت کر رہا تھا کہ دو پولیس اہلکار اس کے قریب پہنچے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس والوں نے ارسلان کو مارا جس کے بعد ہیڈ کانسٹیبل راکیش نے اسکا ترازو پٹری پر پھینک دیا۔ ارسلان جب ترازو اٹھانے کیلئے گیا تو اس دران آنے والی ایک ریل کی زد میں آنے کے باعث اس کی ٹانگیں کٹ گئیں۔
مقامی لوگوں کی طرف سے ریکارڈ کی گئی ویڈیومیں مسلم نوجوان کو پٹری پر لیٹا اور مدد کے لیے پکارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button