مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے نوجوان کے خلاف فرد جرم دائر کر دی

سری نگر10 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک بے گناہ کشمیری نوجوان کے خلاف عدالت میں فرد جرم دائر کر دی ہے۔
پولیس نے جہانگیر احمد نائیکو نامی نوجوان کو رواں برس20 جنوری کو ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے گرفتار نوجوان کے خلاف اب عدالت میں فرد جرم دائر کر دی ۔
نائیکو اس وقت سینٹرل جیل سرینگرمیں بند ہیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button