مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر

سرینگر11دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں رات گئے سرینگر میں آگ لگنے کے ایک واقعے میں دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔
ایک سرکاری عہدیدارنے صحافیوں کو بتایا کہ سرینگر میں بٹہ مالو کے علاقے لچھمن پورہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دورہائشی مکانات مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button