جموں

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی پولیس نے آزادی پسند کارکن کی جائیداد ضبط کر لی

1a86f9e8-5f33-4acf-93d3-100f58b4ddd2جموں 17 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع ڈوڈہ میں ایک آزادی پسند کارکن کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
پولیس نے ضلع میں ٹھٹھری کے گاﺅں خان پورہ میں آزادی پسند کارکن عبدالرشید کی جائیداد ضبط کر لی۔
پولیس نے عبدالرشیدکو جاری تحریک آزادی سے وابستگی کی سزا دینے کے لیے گاو ¿ں خان پورہ میں موجود انکی 04 کنال سے زائد اراضی ضبط کر لی ہے۔
Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button