مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے ایک اوربے گناہ کشمیری کا مکان ضبط کرلیا

house

سرینگر31 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی پولیس نے آج ضلع پلوامہ میں ایک اوربے گناہ کشمیری کا مکان مجاہدین کو پناہ دینے کے الزام میں ضبط کرلیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پولیس کو 30مئی 2022کو ضلع کے علاقے چیک راج پورہ میں محمد شفیع لون کے بیٹوں جہانگیر احمد لون اور عمر شفیع لون کے گھر میں مجاہدین کے ایک گروپ کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ جس کے فوراً بعد گھر کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی اور ہفتے کے روز پولیس نے گھر کو سیل کر دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button