مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ :فائرنگ سے زخمی لڑکا دم توڑ گیا

جموں 13 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پراسرار فائرنگ سے زخمی ہونے والا 9 سالہ بچہ آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
افران احمد نامی لڑکا گزشتہ روز ضلع پونچھ کے علاقے سورنکوٹ سانگلہ میں اپنی رہائشی گاہ کے قریب فائرنگ سے زخمی ہوا تھا اور وہ آج ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button