مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سرینگر16جنوری(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقےسنگم میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو ئی ہے ۔
پیر کی سہ پہر مقامی لوگوں نے سنگم کے علاقے میں پنج پورہ کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش دیکھی ۔ انہوں نے فوری طورپر اس بارے میں اطلاع سنگم پولیس اسٹیشن کو دی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کوضروری قانونی کارروائیوں کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اسلام آباد منتقل کردیا ہے ۔آخری اطلاعات ملنے تک لاش کی شناخت نہیں ہوسکی تھی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button