مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس نے راجوری سے تین افراد گرفتار کر لیے

جموں، 02 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع راجوری سے تین افراد گرفتار کر لیے۔
گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت ماجد ڈار، زوہیب خان اور محمد جبار کے طورپر ہوئی ہے۔بھارتی پولیس نے انکی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے انہیں ایک مجاہد تنظیم کارندہ قرار دیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button