مقبوضہ جموں و کشمیر

معمر خاتون کی لاش سرینگر سے برآمد

سرینگر14اکتوبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک معمر خاتون کی لاش سرینگرسے برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق معمر خاتون کی لاش شہر کے علاقے نواکدل کے قریب دریائے جہلم سے برآمد ہوئی ہے۔بھارتی پولیس کے ایک عہدیدار کے مطابق خاتون کی شناخت کی جارہی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button