مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام :مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا

سرینگر23فروری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آج مٹی کا تودہ گرنے سے کم سے کم ایک رہائشی مکان اور تین دکانوں کو نقصان پہنچا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ جمعرات کی صبح ضلع کے علاقے نورآباد میں مٹی کا تودہ گرا جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے ایک رہائشی مکان اور تین دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button