مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فورسز نے بارہمولہ میں نوجوان گرفتارکرلیا

ARREST

سرینگر 15 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج ، پیراملٹری فورسز اور پولیس نے ضلع کے علاقے کھرچک کریری میں ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گلزار احمد ملہ نامی ایک نوجوان کو گرفتارکیا۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان عسکریت پسندوں کے لئے کام کرتاتھا اوراس کے خلاف پولیس سٹیشن کریری میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button