کشمیری تارکین وطن

جنیوا :کل حق خود ارادیت، انسانی حقوق کے موضوع پر سیمینارمنعقد کیا جائے گا

جنیوا02 مارچ (کے ایم ایس)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن آف امریکن مینارٹیز حق خود ارادیت اور انسانی حقوق کے حوالے سے کل جنیوا میں ایک سیمینار کا انعقا کرے گا۔ سیمینار کا انعقاد انٹرنیشنل لائیرز آرگنائیزیشن کے تعاون سے کیا جائے گا۔
سیمینار کے مقررین میں بیرسٹر عبدالمجید ٹرمبو، پروفیسر کرٹس ڈوئبلر، ڈاکٹر کرٹس پروفیسر الفریڈ ڈی زیاس، رونالڈ بارنس اور دیگر شامل ہیں۔ مقررین خاص طور پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بات کریں گے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button