بھارت

مودی حکومت نے خالصتان حامی جذبات کو فروغ دینے کے الزام میں 6 یوٹیوب چینل بلاک کردیے

نئی دہلی 11 مارچ (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے ریاست پنجاب میں خالصتان حامی جذبات کو فروغ دینے کے الزام میں چھ سے زائد یوٹیوب چینلز کو بلاک کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اطلاعات و نشریات کے بھارتی سیکرٹری اپوروا چندرا نے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں کے دوران بیرونی ممالک سے چلنے والے چھ سے آٹھ یوٹیوب چینلز کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پنجابی زبان میں مواد والے چینل پنجاب میں فساد پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button