مقبوضہ جموں و کشمیر
سری نگر سے لاش برآمد
سرینگر مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک شہری کی پراسرار حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔
قریباً25سالہ سلمان ارشاد وانی کی لاش آج صبح سرینگر کے علاقے رام باغ سے برآمد ہوئی۔
مقامی لوگوں نے لاش کی موجودگی کی اطلاع فوری طور پرپولیس کی دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش قانونی کارروائی اپنے قبضے میں لے لی۔