مقبوضہ جموں و کشمیر

کوکرناگ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں شاپنگ کمپلیکس کو نقصان

 

سرینگر26مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںضلع اسلام آباد میں کوکرناگ کے علاقے وندے ولگام میں رات کے وقت آگ لگنے سے ایک شاپنگ کمپلیکس کو نقصان پہنچا۔
حکام نے بتایا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر شاپنگ کمپلیکس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ دکانوں کو شدید نقصان پہنچا۔انہوں نے بتایا کہ شاپنگ کمپلیکس غلام حسن شیخ نامی شخص کی ملکیت ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button