بھارت

راجستھان : ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا

جے پور، 29 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان میں پرائیویٹ ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریض سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ڈاکٹر صحت کے حوالے سے بل کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
پرائیویٹ ہسپتال بند ہونے کی وجہ سے سرکاری ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں ۔نجی ہسپتالوں کے تمام ڈاکٹر ہڑتال پر ہیں۔ایک شہری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ وہ اپنے والد کو 45 کلو میٹر دور ایک علاقے سے جے پور لے گیا لیکن کسی بھی نجی ہسپتال نے انکا علاج نہیں کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button