بھارت

بھارت: پیرا ملٹری کانسٹیبل نے خودکشی کر لی، ائر فورس افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بھوپال (مدھیہ پردیش) 29 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی اسپیشل آرمڈ فورس کے ایک کانسٹیبل اجے کمار پجنتی نے خودکشی کر لی۔ کانسٹیبل نے ریاست کے ضلع ستنا میں جیت نگر علاقے میں ریل تلے آکر خود کشی کی۔ وہ ہندو تہوار نوارتی پر خصوصی ڈیوٹی پر تھا۔
دریں اثناءریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد میںبھارتی ائر فورس کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button