بھارت

تامل ناڈو :ہندوتوا غنڈوں نے مسلمان خواتین کو برقعہ اتارنے پر مجبور کیا

wman harrasedویلور، 30 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہندوتوا غنڈوں نے مسلم خواتین کو ہراساں کیا اور انہیں برقعہ اتارنے پر مجبور کیا۔
یہ واقعہ تامل ناڈو کے شہر ویلور میں پیش آیا۔ ایک ہندو توا غنڈے نے واقعے کی ویڈیو بھی بنائی اور بعد میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔
ویلور میں ہی اسی طرح کے ایک اور واقعے میں ہندو توا گینگ نے تین جوڑوں کو ہراساں کیا اور ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کی

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button