محاصرے اور تلاشی

بارہمولہ :بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سرینگر 05 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے بارہمولہ قصبے کے علاوہ ضلع کے علاقوں سوپور سنگرمہ اور رفیع آباد میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔
بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ آپریشن معروف نذیر صالح اور شاہد شوکت بالا کی گرفتاری کیلئے شروع کیا گیا جو سحری کے وقت بارہمولہ تھانے سے فرار ہو گئے ہیں۔یہ دونوں مئی 2022 سے حراست میں تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button