مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا

 

جموں09اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پونچھ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
فوجیوں نے نوجوان کو ضلع میں ایک جنگل کے علاقے میں تلاشی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button