بھارت

ہماچل پردیش:مٹی کے تودے گرنے سے سات کشمیریوں کی ہلاکت کا خدشہ

شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پریش کے ضلع کولو میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم سات کشمیریوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ نے ریسکیو کا عمل شروع کر دیا ہے ۔ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع بانڈی کے رہائشی یہ سات افراد ہماچل پردیش میں مزدوری کرتے تھے۔ بھارتی ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) نے کہا ہے کہ کولو میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں دو مکانات منہدم ہوگئے اور13کے قریب افراد دب گئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button