بھارت

وزیر اعظم مودی حزب اختلاف کی حکومت والی ریاستوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، ممتا بنر جی

کولکتہ23 اگست (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ایک طرف سب کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کرتے ہیں لیکن دوسری طرف حزب اختلاف کی حکومت والی ریاستوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممتا بنرجی نے کولکتہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی (آل انڈیا ترنمول کانگریس )کے ارکان کو مرکزی ایجنسیاں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) بلا وجہ نشانہ بنارہی ہیں۔ انہوں نے کہ ان ایجنسیوں کو بہت ہی چھوٹے چھوٹے واقعات کی تحقیقات کے کام پر لگا دیا گیا ہے۔انہوںنے کہا کہ ای ڈی اور سی بی آئی نے ہماری پارٹی کے کئی ارکان کو حراست میں لے رکھا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button