مقبوضہ جموں و کشمیر

کشتواڑ: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

جموں 23اکتوبر ( کے ایم ایس )بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے کشتواڑ قصبے کے علاقوں گوریاں، استان بالا، لنگ روڑاو ر ملی پتھ کو محاصرے میں لیکر تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button