مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت: کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک، 15 زخمی

احمد آبادبھارت 16 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں آج ایک دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گجرات کے ضلع پنچ محل کی فلورو کیمیکلز کی فیکٹری میں ہونے والا د ھماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز کئی کلومیٹر تک سنی گئی۔پنچ محل کی پولیس سپرنٹنڈنٹ لینا پاٹل نے کہا کہ دھماکے اور اس کے بعد لگنے والی آگ میں تین افراد ہلاک جبکہ 15زخمی ہوئے جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button