مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ: بھارتی فوجیوں نے دو نوجوان شہید کر دیے

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پونچھ میں دو نوجوان شہید کردیے۔
فوجوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے منڈی میں کنٹرول لائن کے نزیک ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button