انسانی حقوق

عالمی برادری، جی 20ممالک مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد دیں: طاہر اشرفی

589ae57e-3bf3-4d69-9e90-6266e825c930لاہور 09ستمبر(کے ایم ایس) پاکستان علما ء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے عالمی برادری اور جی 20ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں مدد کریں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حافظ طاہر محمود اشرفی نے آج لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنازعہ کشمیر کی وجہ سے خطے کی دو ارب سے زائد آبادی خطرے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ معصوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے اور یہ مظالم اب بند ہونے چاہئیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button