متفرقات

مقبوضہ جموں وکشمیر کی خاتون ایشین گیمز کے لیے جیوری ممبر مقرر

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون واٹر اسپورٹس کوچ اور کیکنگ ( Kayaking) کی کھلاڑی بلقیس میر کو چین میں رواں ماہ کی 23تاریخ سے شروع ہونے والے19ویں ایشین گیمز کے لیے جیوری کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔
خانیار سرینگر کی رہائشی بلقیس وادی کشمیر کی اولمپک سطح کی خواتین کی کیکنگ اور کینوئنگ کی پہلی کھلاڑی ہیں۔وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں واٹر اسپورٹس کی ڈائریکٹر بھی ہیں اور اس کھیل میں حصہ لینے والے سینکڑوں ایتھلیٹس کو جج کریں گی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button