مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس پر حملہ 

CRPF Attachسرینگر 19ستمبر (کے ایم ایس)

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں پیراملٹری فورسز کی گاڑی پر حملے کے بعد تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

حملہ آورو ں نے سرینگر کے خواجہ بازار چوک میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کی 144ویں بٹالین کی گاڑی پر فائرنگ کی ۔ سی آ رپی ایف اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حملے کے بعد بھارتی فورسز نے علاقے میں تلاشی کی کارروائی شروع کردی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button