پاکستان

ظفر وال سیکٹر : بھارت کی دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام

WhatsApp Image 2023-10-26 at 10.56.05 PMاسلام آباد :
پاکستان نے ظفروال سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
بھارتی فورسز نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ظفروال سیکٹر میں ایک کواڈ کاپٹربھیجنے کی کوشش کی جس کو پاک فوج نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔بھارتی فورسز نے کواڈکاپٹر کی دراندازی کی ناکامی کو چھپانے کیلئے پاکستانی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی۔پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button