تازہ ترین

بھارتی ائر فورس کامگ 21طیارہ گرکر تباہ


نئی دلی 26 اگست (کے ایم ایس)
بھارتی ائر فورس کا ایک مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان کے ضلع بارمیر میں گر کر تباہ ہوگیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ صدر تھانے کی حدود میں آنے والے علاقے بھورتیا گاوں کے قریب پیش آیا تاہم پائلٹ محفوظ طریقے سے باہر نکل میں کامیاب رہا۔ بھارتی وزارت دفاع کے ایک ترجمان کہا کہ طیارہ بدھ کے روز معمول کی پرواز کے دوران فنی خرابی کے سبب حادثے کا شکار ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے کورٹ آف انکوائری کا حکم بھی دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: