بھارت

بھارت: اتر پردیش کے بعد گوا میں بھی حلال مصنوعات پر پابندی لگانے کی تیاری

Hilal food

پنجی:بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندو توا حکومت کیطرف سے حلال مصنوعات پر پابندی کے بعد ایک اور ریاست گو ا میں بھی ہندو انتہا پسند تنظیموں نے حلا ل مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ شروع کردیاہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جنوبی گوا میں کئی ہندو انتہا پسند تنظیمیں حلال تصدیق شدہ مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ان تنظیموں میں بجرنگ دل، راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ اور ہندو جنجاگرتی سمیتی شامل ہیں۔ ہند وتوا تنظیموں نے اس حوالے سے جنوبی گوا کے پونڈا تھانے میں ایک یادداشت بھی پیش کی ۔ ان تنظیموں نے ریاست اتر پردیش میں حلال منصوعات کے خلاف کریک ڈاﺅن پر ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف بھی کی ہے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button