مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت :راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں زیر تعلیم 9 کشمیری طلباء گرفتار

arrest

جے پور :بھارتی ریاست راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں زیر تعلیم 9 کشمیری طلباء کو گرفتار کیا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شام اس وقت پیش آیا جب رات کے کھانے کے وقت میس میں کشمیری طلبا ء اور دیگر طلباء کے درمیان تصادم ہوا۔ جس کے بعد9 کشمیری طلباء کو گرفتارکیا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا۔یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جب بھارت میں کشمیری طلباء کو گرفتارکیاگیا ہوبلکہ اس سے پہلے بھی بھارت کی مختلف ریاستوں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پر مقدمات قائم کئے گئے اور انہیں گرفتارکیاگیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button