بھارت

اروناچل پردیش :بی جے پی رہنماکو اغوا کے بعد قتل کیاگیا

BJP leader killedایٹا نگر: بھارتی ریاست ارناچل پردیش میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے ایک رہنما کو اغوا کرنے کے بعد قتل کیا گیا۔انہوں نے آئندہ برس مئی میںریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔
کچھ مسلح افراد 54 سالہ بی جے پی رہنما میٹے Matey کو ضلع تراپ کے لازو سرکل کے گاﺅں راہو میں ایک تقریب سے اغوا کر کے لے گئے۔میٹے 2015میں کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوا تھا۔
بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹے کو نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (این ایس سی این) کے باغیوں نے قتل کیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button