مقبوضہ جموں و کشمیر

کٹھوعہ : بھارتی فوج کا آپریشن مسلسل جاری، درجنوں افراد گرفتار

جموں، :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کٹھوعہ کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کا آپریشن آج مسلسل 14ویں روز بھی جاری ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے سانیال، جوتھانہ، رام کوٹ، بلاور، بھدو، گھٹی، کوگ منڈلی، دوگن اور دیگر علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی اور چھاپوںکا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے تلاشی کی کارروائیوں اور چھاپوں کے دوران اب تک ایک خاتون اور دو کم عمر لڑکیوں سمیت دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ –

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button