مقبوضہ جموں و کشمیر

این آئی اے نے دو بے گناہ کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

NIAجموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ایک جھوٹے مقدمے میں دو بے گناہ کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی ہے۔
این آئی اے نے منگل کو جموں کی ایک خصوصی عدالت میں ہلال یعقوب دیوا اور مصعب فیاض بابا کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یواے پی اے کے تحت چارج شیٹ داخل کردی۔ جون 2022میں درج جھوٹے کیس میں این آئی اے نے دونوں کشمیریوں کو ایک مجاہد تنظیم کے کارکن قرار دیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button