مقبوضہ جموں و کشمیر

گلمرگ: بھارتی فوجی پھسل کر کھائی میں گرنے کے باعث ہلاک ہو گیا

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کا ایک اہلکارپہاڑ کی چوٹی سے پھسل کر ہلاک ہو گیا۔
18راشٹریہ رائفلز سے وابستہ اہلکار گروپریت سنگھ ضلع کے علاقے گلمرگ میںاپنی چوکی کے قریب پھسل کر کھائی میں گر گیا جس کے نتیجے میں اسکی موقع پرہی موت ہو گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button