مقبوضہ جموں و کشمیر

مودی کی مقبوضہ جموں و کشمیر آمد، راجوری میں فوجیوں سے ملاقات

جموں 04 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری پہنچے جہاں انہوں نے بھارتی فوج کے اعلیٰ حکام اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نریندر مودی بھارتی فوجیوں کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے آج( جمعرات ) صبح راجوری پہنچے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے فوجیوں کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے راجوری میں نوشہرہ کے آگے کے علاقوں کا دورہ کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button