بھارت

بھارت :چھتیس گڑھ میں ایک حملے میں تین سی آر پی ایف کمانڈوز ہلاک، 14زخمی

chatisgrah troopsرائے پور:بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں ایک حملے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے تین کمانڈوز ہلاک اور 14دیگر زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نکسلی گوریلوں نے سکما بیجاپور سرحد پر ٹیکال گوڈیم گائوں کے قریب سی آر پی ایف کے کمانڈوز دستے پر حملہ کیا جس میںکی کم از کم تین اہلکار ہلاک اور 14دیگر شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی فورسز علاقے میں تلاشی کی کارروائیاں کررہی تھیں۔بسترکے انسپکٹر جنرل آف پولیس نے بتایا کہ یہ حملہ اسی علاقے میں کیاگیاجہاں 2021میں 23بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button