مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک بھارتی شہری ہلاک

2024-02-07 20_23_27-Srinagar non local killedسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں آج نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک غیر کشمیری بھارتی شہری ہلاک اور ایک اور زخمی ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کا رہائشی امرت پال سنگھ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ہلاک جبکہ ایک اور بھارتی شہری روہت ماشی شدید زخمی ہو گیا ۔ جسے تشویشناک حالت میں ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی فوجیوں نے علاقے کامحاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button