بھارت

تلنگانہ:”سی آر پی ایف“سب انسپکٹر حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہلاک

CRPF-Sub-Inspector-in-Miyapur-dies-of-alleged-cardiac-arrestحیدرآباد: بھارتی ریاست تلنگانہ میں پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک سب انسپکٹر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 56سالہ سب انسپکٹر پرانتھامن ریاست کے علاقے میاپور میں اپنے کیمپ میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہلاک ہوا۔
انتھامن ریاست تامل ناڈو کا رہائشی تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button